نوکیاسمارٹ فونز” ایٹ اور نائن“ کے ڈیزائن منظرعام پر آگئے
لاہور:© طویل عرصے تک موبائل فون ٹیکنالوجی کی دنیا پر راج کرنیوالی مایہ ناز کمپنی ”نوکیا “ نے اپنے نئے فلیگ شپ ڈیوائس کو بھی متعارف کرانے کی تیاری شروع کردی ہے جس کے خاکے منظر عام پر آچکے ہیں ۔
06:04 PM, 17 Apr, 2017