بھارت کا ممبئی میں دنیا کی بلند ترین عمارت تعمیر کرنے کا فیصلہ

ممبئی: موجودہ دور میں دبئی کے برج خلیفہ کو بلند ترین عمارت کا درجہ حاصل ہیں جو کہ 163 منزلوں پر مشتمل ہے اور اونچائی اوپری سرے تک 830 میٹر ہے. لیکن بھارت نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ ممبئی میں ایسی عمارت تعمیر کرے گا کہ لوگ دبئی کو بھول کاجائیں گے ۔

07:55 PM, 17 Apr, 2017

مزیدخبریں