پلیٹ فارم کے غلط استعمال سےمتعلق حکومت پاکستان کے احکامات کی پاسداری نہ ہونے پر ایکس پر پابندی لگانا ضروری تھا، وزارت داخلہ کی رپورٹ

چیف جسٹس کیخلاف پراپیگنڈا کرنے والے اکاؤنٹس کو بین کرنے کی درخواست کی، محکومت پاکستان کے احکامات کی پاسداری نہ ہونے پر ایکس پر پابندی لگانا ضروری تھا، وزارت داخلہ کی رپورٹ

02:41 PM, 17 Apr, 2024

نیوویب ڈیسک
مزیدخبریں