عمران خان کو صرف گھاس والی پچ پرکھیلا سکتے ہیں، مکی آرتھر قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے عمران خان(جونیئر) کے متعلق انوکھی منطق پیش کر دی۔فاسٹ بالر عمران خان صرف گھاس والی پچ کے بالر ہیں 06:14 PM, 17 Dec, 2016