صبح کی جاگنگ یادداشت کے لیے بھی بہترین ہے.

پہلی مرتبہ سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ صبح کی تیز دوڑ اور جاگنگ نہ صرف حسیات کو تیز کرتی ہے بلکہ اس سے یادداشت بھی بہتر ہوتی ہے جب کہ آپ کو فوری فیصلہ کرنے کی قوت بھی ملتی ہے۔

07:42 PM, 17 Dec, 2016

مزیدخبریں