گریٹر اقبال پارک کا افتتاح، یہاں لکھ کر لگادینا چاہیے کہ یہ دھرنے کی جگہ نہیں ہے، نواز شریف

یہاں لکھ کر لگادینا چاہیے کہ یہ دھرنے کی جگہ نہیں ہے۔ماضی کی حکومتوں نے تہذیبی لحاظ سے بھی اپنی ذمے داریوں کو پورا نہیں کیا۔اللہ کے فضل وکرم سے پاکستان میں خوشحالی آرہی ہے۔ بجلی آئے گی تو روزگارآئے گا،انڈسٹری آئے گی

07:45 PM, 17 Dec, 2016

مزیدخبریں