مولابخش چانڈیو نے بھی چوہدری نثار علی خان سے استعفے کا مطالبہ کردیا
صوبائی مشیر اطلاعات سندھ مولابخش چانڈیو نے بھی چوہدری نثار علی خان سے استعفے کا مطالبہ کردیا کہتے ہیں وفاقی حکومت میں تنگ نظر دہشت گردوں کے سہولت کار موجود ہیں
11:11 PM, 17 Dec, 2016