اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کیلئے پی ٹی آئی نے لوگو جاری کردیا

اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کیلئے پی ٹی آئی نے لوگو جاری کردیا

اسلام آباد: بلدیاتی انتخابات  کیلئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) نےبا ضابطہ لوگو جاری کر دیا۔

 پاکستان تحریک انصاف کے لوگو کا بنیادی تھیم ''بدلو اسلام آباد،کپتان کے سنگ'' رکھا گیا ہے ،پی ٹی آئی کے لوگو میں عمران خان کی تصویر کے ساتھ فیصل مسجد کو خوبصورت انداز میں دیکھایا گیا ہے ۔

پی ٹی آئی لوگو کو سبز اور سرخ رنگوں کے امتزاج سے بنایا گیا  ہے ،بلدیاتی انتخابی مہم کے دوران پی ٹی آئی امیدوار   بینرز ،پوسٹرز،پینا فلیکس میں نئے لوگو کو استعمال کر یں گے۔

مصنف کے بارے میں