جسٹس طارق جہانگیری ڈگری کیس میں بڑی پیش رفت، وفاقی آئینی عدالت میں سماعت آج

10:31 AM, 17 Dec, 2025

اسلام آباد: جسٹس طارق جہانگیری کے ڈگری کیس میں اہم قانونی پیش رفت ہوئی ہے۔ ہائیکورٹ کی کارروائی کو وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کیا جا رہا ہے، اور کیس کے سلسلے میں جسٹس طارق جہانگیری نے 3 سینئر وکلا پر مشتمل قانونی ٹیم تشکیل دے دی ہے۔

وفاقی آئینی عدالت میں کیس کی پیروی کے لیے اکرم شیخ اور بیرسٹر صلاح الدین ہائیکورٹ میں پیش ہوں گے۔ آج جسٹس طارق جہانگیری کی جانب سے کیس کے قابل سماعت ہونے کے فیصلے کو چیلنج کیا جائے گا۔

مزیدخبریں