جسٹس طارق جہانگیری کا جسٹس سرفراز ڈوگر کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل سے رجوع

02:30 PM, 17 Dec, 2025

اسلام آباد:جسٹس طارق جہانگیری نے سپریم کورٹ کے جسٹس سرفراز ڈوگر کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر کر دی ہے۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے زیر التوا کیس پر جسٹس طارق جہانگیری سے ملاقات کے دوران کیس کی جلد سماعت کے لیے دباؤ ڈالا، جو کہ عدالتی ضابطے کے مطابق مس کنڈکٹ کے زمرے میں آتا ہے۔

مزیدخبریں