ذہنی دباو کے شکار افراد میں پائی جانیوالی ایسی عادت جس پر قابو پانا انتہائی ضروری ہے

لاہور: ہر انسان میں بہت سی ایسی عادات ہوتی ہیں جو اس کی شخصیت پر برا اثر ڈالتی ہیں، انہیں عادات میں سے ایک ”ناخن کترنہ بھی ہے۔ نفاست پسند لوگ اس عادت سے نہایت کراہیت اور الجھن میں مبتلا ہوجاتے ہیں۔طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ دانتوں سے ناخن کترنے والے افراد عموماً ذہنی تناو یا دباو کا شکار ہوتے ہیں۔ ایسے وقت میں وہ لاشعوری طور پر دانتوں سے ناخن چبانے لگتے ہیں اور انہیں اس کا احساس بھی نہیں ہوتا۔

08:29 PM, 17 Feb, 2017

مزیدخبریں