’’مجھے کام بتائو ،میں کیا کروں ،کس کو کھائوں ‘‘مطلوب الرحمان عرف منا لاہوری انتقال کر گئے

12:36 AM, 17 Feb, 2018

لاہور:معروف ٹی وی اداکار مطلوب الرحمان عرف منا لاہوری انتقال کر گئے ، ان کے مشہور کردار عینک والا جن میں زکوٹا جن کا تھا۔

تفصیلات کے مطابق ٹی وی کے معروف اداکار منا لاہوری انتقال کر گئے ، منا لاہوری نے ڈرامہ سیریل عینک والا جن سے مقبولیت حاصل کی ۔

منا لاہوری نے ڈرامہ سیریل عینک والا جن میں زکوٹا جن کا کردار ادا کیا جس کو بچوں اور بڑوں دونوں میں بے پناہ مقبولیت حاصل ہوئی۔

مزیدخبریں