پی ایس ایل : اسلام آباد یونائیٹڈ کو ٹیم کو بڑا نقصان اٹھانا پڑ گیا

06:19 PM, 17 Feb, 2018

اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم کو پی ایس ایل میچ سے ایک ہفتہ قبل بڑا نقصان اٹھانا پڑ گیا

اسلام آباد:اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم کو پی ایس ایل میچ سے ایک ہفتہ قبل بڑا نقصان اٹھانا پڑ گیا ، ٹیم کے اہم فاسٹ بائولر محمد حسنین انجری کا شکار ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم کو پی ایس ایل میچ سے ایک ہفتہ قبل بڑا نقصان اٹھانا پڑ گیا ، انڈر 19 ٹیم کے فاسٹ بائولر محمد حسنین زخمی ہوگئے ہیں۔

واضح رہے کہ پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن میں اسلام آباد یونائیٹڈ اپنا پہلا میچ پشاور زلمی کے خلاف 24 فروری کو کھیلے گی۔

مزیدخبریں