آرمی چیف جنرل قمر جاوید سیکیورٹی کانفرنس میں شرکت کیلئے جرمنی پہنچ گئے

08:18 PM, 17 Feb, 2018

راولپنڈی :آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ جرمنی پہنچ گئے ، میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں شرکت کے لیے جرمنی پہنچ گئے ہیں ۔

سول و عسکری قیادت سے ملاقات کے ساتھ اہم موضوعات پر پاکستانی موقف بھی پیش کریں گے ، عالمی اور علاقائی سیکیورٹی امور پر پاکستان کا موقف اجاگر کریں گے۔

مزیدخبریں