عالمی اور مقامی سطح پر سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

04:40 PM, 17 Feb, 2024

نیوویب ڈیسک

صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہو گیا۔

سوناکی قیمت  2 لاکھ 13 ہزار 200 روپے فی تولہ ہوگئی۔


10 گرام سونے کی قیمت میں 686 روپے کا اضافہ ہو گیا۔


10 گرام سونا کی قیمت 1 لاکھ 82 ہزار 785 روپے پر پہنچ گئی۔


دوسری جانب بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 9 ڈالر کا اضافہ ہونے سے نئی قیمت 2 ہزار 34 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔

مزیدخبریں