بیرون ملک سے واپسی، چند گھنٹے بعد خودکشی

ہری پور: خانپور کے علاقہ میرپور پنج کٹھہ کے رہائشی نوجوان نے برطانیہ سے واپسی کے چند گھنٹے بعد خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔

بیرون ملک سے واپسی، چند گھنٹے بعد خودکشی

ہری پور: خانپور کے علاقہ میرپور پنج کٹھہ کے رہائشی نوجوان نے برطانیہ سے واپسی کے چند گھنٹے بعد خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔

میرپور پنج کٹھہ کا رہائشی 35 سالہ نوجوان وقار ولد فرید خان برطانیہ میں مکین تھا، گذشتہ صبح ہی وہ اپنے گھر پہنچا اور شام کے وقت نامعلوم وجوہات کی بناءپر خود کو گولی مار لی ۔لواحقین نے شدید زخمی حالت میں اسے ہسپتال پہنچانے کی کوشش کی لیکن وہ راستہ میں ہی دم توڑ گیا،خانپور پولیس نے نعش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاءکے حوالہ کر دی ۔