ویڈیو لیک کے بعد عامر خان کی بیوی کا جواب بھی سامنے آگیا

09:35 PM, 17 Jan, 2017

بر طانوی باکسر عامر خان کی جنسی سکینڈ ل کی ویڈیو سامنے آنے کے کچھ دیر بعد ہی اس کی بیوی فریال کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا پر خوشگوار موڈ میں اپنی اور عامر خان کی تصاویر اپلوڈ کر دی ہیں ۔ اسن تصاویر کو دیکھنے کے بعد یہ اندازہ لگانا مشکل نہیں ہے کہ عامر خان کی بیوی کو اس سکینڈ ل کا کسی بھی طرح کوئی غم و غصہ نہیں ہے ۔ فریال نے صرف چند گھنٹوں بعد ہی اپنی بیٹی کے ساتھ کھیلتے ہوئے تصاویر اپلوڈ کی تھی ۔تصاویر کے نیچے جو کیپشن دیا اس میں لکھا تھا یہ ” وراثت کا کمال‘ ‘ ہے۔باپ بیٹی اور اپنی تصاویر سے تو یہ ثابت ہورہا ہے کہ فریال کو سکینڈل سے کچھ فرق نہیں پڑا۔

مزیدخبریں