چیف الیکشن کمشنر کی سپریم کورٹ آمد ، چیف جسٹس سے اہم ملاقات 

05:32 PM, 17 Jan, 2023

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد (جہانزیب عباسی) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سپریم کورٹ آف پاکستان آمد ہوئی ہے۔ سکندر سلطان راجہ نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے اہم ملاقات کی ہے۔ 

نیو نیوز کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات کی  ۔ ملاقات میں قانونی اورآئینی امور پر گفتگو ہوئی ۔ ملاقات تقریباً آدھا گھنٹہ جاری رہی ۔ 

مزیدخبریں