واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران پر حملہ نہ کرنے کے لیے کسی اور نے نہیں بلکہ انہوں نے خود کو قائل کیا۔ صدر ٹرمپ کے مطابق ایران میں 800 مظاہرین کو پھانسی دیے جانے تھے جو نہیں دیے گئے۔
امریکی صدر نے مزید کہا کہ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے ان کے بارے میں جو کہا وہ ان کے لیے باعثِ اعزاز ہے۔
ایران پر حملہ نہ کرنے کا فیصلہ میرا اپنا تھا، صدر ٹرمپ
09:49 AM, 17 Jan, 2026