افغان بیس پر حملے میں 7امریکی فوجی زخمی: امریکی حکام کابل:امریکی ملٹری حکام کے مطابق شمالی افغانستان میں ملٹری بیس پر حملے میں 7امریکی فوجی زخمی جبکہ ایک افغانی فوجی ہلاک ہو گیا۔ 10:58 PM, 17 Jun, 2017