موبائل وانٹرنیٹ نوجوان نسل تباہ کر رہا ہے، صباءپرویز

لاہور: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی نامور اداکارہ صباءپرویز نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ اور موبائل کے بے دریغ استعمال سے نوجوان نسل تباہ ہو رہی ہے اور ان کے ذہنوں پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں ، پوری رات انٹرنیٹ استعمال کرنے کا کوئی جواز نہیں یہ صرف ایک عادت بن چکی ہے۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ نفسا نفسی کے اس دور میں بچوں نے انٹرنیٹ اور موبائل فون سے دوستی کر لی ہے جو ایک خطرناک علامت ہے جس کے مستقبل میں جا کر غلط نتائج سامنے آسکتے ہیں۔ والدین کو اپنے بچوں پر نظر رکھنے کے ساتھ ان پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔