آنکھوں کا میک اپ اتارنا انتہائی آسان

12:57 PM, 17 Mar, 2017

آنکھوں کامیک اپ کرنا تو آسان ہے مگر اسے اتارنا مشکل کام ہوتاہے
آج ہم آپ کو بتاتے ہیں بالکل آسان طریقہ جس سے صرف چند منٹوں میں میک اپ اتر جائے گا۔
طریقہ استعمال۔
کھوپرے کا تیل میک اپ اتارنے کے لیے بہترین ہے ۔روئی لے کر اس پر ذرا سا تیل ڈالیں اور اسے آہستہ آہستہ آنکھوں پر مل لیں ۔ بس اس کے بعد آنکھوں کو صاف کر لیں ۔

مزیدخبریں