اگر آپ کی نظر کمزور ہے توانتہائی آسان گھریلو نسخہ آزمائیں

نیویارک : نظر کی کمزوری دور حاضر کا ایک انتہائی عام مسئلہ ہے ۔ اس کی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں جسے کمپیوٹر و ٹی سکرین کے آگے وقت گزارنا ، گر دو غبار میں رہنا وغیرہ ۔ لیکن اب ماہرین نے نظر کی کمزوری دور کرنے کا انتہائی آسان اور گھریلو نسخہ بتایا ہے ۔ اگر آپ کی نظر کمزور ہے تو ڈاکٹر کے پاس جانے سے پہلے آپ بھی اس نسخے پر عمل کریں۔

10:30 PM, 17 Mar, 2017

مزیدخبریں