سعودی ولی عہد کا عید کے بعد دورہ پاکستان متوقع

04:37 PM, 17 Mar, 2024

نیوویب ڈیسک

ریاض : سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا رمضان المبارک کے بعد وزیراعظم پاکستان کی دعوت پر دورۂ پاکستان متوقع ہے۔

ذرائع کے مطابق سعوی ولی عہد پہلے غیر ملکی سربراہ حکومت ہوسکتے ہیں جو پاکستان میں نئی منتخب حکومت آنے کے بعد پاکستان کا دورہ کرنے آرہے ہیں۔ وہ شہباز شریف کی دعوت پر رمضان المبارک کے فوری بعد پاکستان آسکتے ہیں۔

گزشتہ روز سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو میں شہباز شریف نے شہزادہ محمد بن سلمان کو دورۂ پاکستان کی دعوت دی تھی۔ جس پر سعودی ولی عہد نے وزیر اعظم کا شکریہ ادا کیا۔

مزیدخبریں
Error

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Unknown: write failed: No space left on device (28)

Filename: Unknown

Line Number: 0

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Unknown: Failed to write session data (files). Please verify that the current setting of session.save_path is correct (/var/lib/php/session)

Filename: Unknown

Line Number: 0