پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیز بحالی، 100 انڈیکس میں 1 لاکھ 51 ہزار کی حد عبور

10:52 AM, 17 Mar, 2026

کراچی: کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھی گئی۔ کاروبار کے آغاز میں 100 انڈیکس 2 ہزار سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے بعد 1 لاکھ 51 ہزار کی سطح پر پہنچ گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز سٹاک ایکسچینج مندی کا شکار رہی تھی اور 100 انڈیکس 4 ہزار 687 پوائنٹس کی کمی کے بعد 1 لاکھ 49 ہزار 178 پر بند ہوا تھا۔

مزیدخبریں