رابی پیرزادہ کی فلم کے ٹیزر سوشل میڈیا پر چھا گئے

لاہور: پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی کامیابی کا سفر جاری ہے، ایک بعد بعد بہترین پاکستانی فلمیں سامنے آرہی ہیں۔ تاہم اب ایک اور پاکستانی فلم ”شورشرابا “ کے پہلے اوردوسرے ٹیزرنے سوشل میڈیاپردھوم مچادی۔

10:35 PM, 17 May, 2017

مزیدخبریں