بھمبر سیکٹر کے مختلف مقامات پر بھارت کی جانب سے گولہ باری

11:17 PM, 17 Nov, 2016

ترک صدر کی پاکستان آمد اور مسئلہ کشمیر پر مکمل حمایت پر شدت پسند ہمسایہ تلملا اٹھا اور لائن آف کنٹرول پر دشمن ملک کی ایک بار پھر بلا اشتعال فائرنگ ۔ پاک فوج کا بھرپور جواب

ترک صدر کی پاکستان آمد اور مسئلہ کشمیر پر مکمل حمایت نے پاکستان کو تنہا کرنے کے  بھارتی خوابکوچکنا چور کر دیا جس پر شدت پسند ہمسایہ تلملا اٹھا۔لائن آف کنٹرول پر ایک بار پھر بلااشتعال فائرنگ کر دی۔بھمبر سیکٹر کے مختلف مقامات پر بھاری گولہ بارود کا استعمال کیا جا رہا ہے پاک فوج کا بھارت کو منہ توڑ جواب۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کا سلسلہ تاحال جاری ہے ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق بھمبر سیکٹر پر فائرنگ اور شیلنگ کی جارہی ہے۔  پاک فوج کی دشمن کی چیک پوسٹوں پر بھر پور جوابی فائرنگ بھی جاری ہے۔

مزیدخبریں