ترک صدر نے پاکستان کے 20کروڑ عوام اور امت کو ایک واضح پیغام اور نصب العین دیا ہے،سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے ترک صدر طیب اردوان کے دورہ پاکستان اور پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے تاریخی خطاب میں اسلام پر غیر متزلزل ایمان کے اظہار کوکو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ترک صدر نے پاکستان کے 20کروڑ عوام اور امت کو ایک واضح پیغام اور نصب العین دیا ہے

07:37 PM, 17 Nov, 2016

مزیدخبریں