ننھی سعودی سائنسدان کے قلم سے ٹوٹی ہڈیوں کی نشاندہی ممکن سعودی عرب کی ایک 10 سالہ طالبہ نے ایک منفرد قلم ایجاد کیا ہے جس کی مدد سے جسم میں ٹوٹی ہڈیوں کی نشاندہی کی جاسکے گی۔ 07:41 PM, 17 Nov, 2016