گلوکارہ عابدہ پروین کی گاڑی سے مشکوک شخص کو گرفتار کر لیا گیا ۔ عابدہ پروین کی گاڑی میں ایک شخص کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس حرکت میں آگئی جسے گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ 07:59 PM, 17 Nov, 2016 نیوویب ڈیسک