بانی متحدہ کے معاملے پر حکومت پاکستان کے تحفظات ہیں،چودھری نثار علی خان
وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ بانی متحدہ کے معاملے پر حکومت پاکستان کے تحفظات ہیں۔ برطانوی سرزمین پر پاکستانی کا قتل ہوا۔ قاتلوں کو کٹہرے میں لانا برطانوی حکومت کی ذمہ داری ہے .
08:26 PM, 17 Nov, 2016