چاند نظر نہیں آیا، 12 ربیع الاول جمعہ 30 اکتوبر کو ہو گی

چاند نظر نہیں آیا، 12 ربیع الاول جمعہ 30 اکتوبر کو ہو گی
کیپشن: شہادتوں کی بنیاد پر مفتی منیب الرحمٰن نے ربیع الاول کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کیا۔۔۔۔۔۔۔۔فائل فوٹو

کراچی : مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمٰن کا کہنا ہے کہ ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیاڈ  یکم ربیع الاول ہفتہ 30 اکتوبر کو ہو گی۔مفتی منیب الرحمٰن نے بتایا کہ 12 ربیع الاول جمعہ 30 اکتوبر کو ہو گی۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت کراچی میں ہوا جبکہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس بھی ملک کے مختلف شہروں میں منعقد ہوئے۔

چاند کی رویت کے حوالے سے ملنے والی شہادتوں کی بنیاد پر مفتی منیب الرحمٰن نے ربیع الاول کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کیا۔