اسلام آباد :اسلام آباد، سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جن کے باعث عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔زلزلے کے جھٹکوں کے بعد لوگ گھروں، دکانوں اور دفاتر سے باہر نکل آئے اور محفوظ مقامات کی طرف جانے لگے۔
اسلام آباد، سوات اور اطراف میں زلزلے کے جھٹکے، عوام میں خوف و ہراس
05:29 PM, 17 Oct, 2025