سونا عوام کی پہنچ سے باہر ،فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے اضافہ ہوگیا

07:22 PM, 17 Sep, 2022

 مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں  1200 روپے اضافہ ہوگیا ، جس کے بعد  فی  تولہ سونےکا بھاؤ 1 لاکھ 56 ہزار 200 روپے ہوگیا ۔

دس گرام سونے کی قیمت  1028 روپے اضافے سے 1لاکھ 33ہزار 916 روپے تک پہنچ گئی ۔ 

مقامی صرافہ مرکیٹس میں قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ساتھ عالمی صرافہ بازاز میں بھی سونےکا بھاؤ 8 ڈالر اضافے سے 1675 ڈالر فی اونس ہوگیا ۔
 
 
 

مزیدخبریں