اسلام آباد پولیس نے شیخ رشید کو گرفتار کرلیا

07:38 PM, 17 Sep, 2023

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد:  سابق وزیر ریلوے و داخلہ شیخ رشید احمد راول پنڈی سے گرفتار کرلیے گئے ہیں۔ اسلام آباد پولیس نے شیخ رشید کو دو بھتیجوں سمیت گرفتار کیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شیخ رشید کو نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے فیز 3 سے گرفتار کیا گیا۔ شیخ رشید کو گرفتاری کے بعد ریمانڈ کے لیے عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ 

مزیدخبریں