واٹس ایپ کا ”نمبر تبدیل کرنےکا عمل “ مزید آسان بنانے کا فیصلہ

لاہور: سمارٹ فون کے معروف میسنجر واٹس ایپ نے صارفین کا بڑا مسئلہ حل کرنے کا اعلان کر دیا۔ واٹس ایپ نے 'چینج نمبر' فیچر کو بِیٹا ورژن لانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اس فیچر کے ذریعے صارفین کو اپنے دوستوں کو فون نمبر تبدیل کرنے پر نوٹیفکیشن کے ذریعے آگاہ کرنے کی سہولت مل سکے گی۔صارفین تمام دوستوں یا منتخب افراد کو اس خبر سے آگاہ کرنے کے لیے آزاد ہوں گے۔

05:43 PM, 18 Apr, 2017

مزیدخبریں