کامیابی اور ناکامی کو یکساں مانتی ہوں ، سوناکشی سنہا ممبئی : بالی ووڈ کی ’دبنگ گرل‘سوناکشی سنہا کا کہنا ہے کہ وہ کامیابی اور ناکامی کو یکساں طور پر دیکھتی ہیں اور ان میں سے کسی سے متاثر نہیں ہوتی ہیں۔ 06:55 PM, 18 Apr, 2017