حوثیوں نے سعودی عرب کا فوجی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 12 فوجی ہلاک

حوثیوں نے سعودی عرب کا فوجی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 12 فوجی ہلاک

ریاض: غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کا بلیک ہاک ہیلی کاپٹر یمن کے شہر مارب میں مار گرا دیا گیا، جس سے ہیلی کاپٹر مکمل طور پر تباہ ہوگیا اور اس میں سوار 4 فوجی افسران سمیت 12 سعودی اور اتحادی فوجی مارے گئے۔

سعودی پریس ایجنسی کے بیان کے مطابق، یہ بلیک ہاک ہیلی کاپٹر معارب کے ایریا میں اپنے مشن پر تھا جب اسے مار گرایا گیا۔ ہیلی کاپٹر کے تباہ ہونے کی وجوہات جاننے کے لیے انویسٹی گیشن جاری ہے۔

مصنف کے بارے میں