اداکارہ پوجا بھٹ کا سونو نگم کو کرارا جواب

ممبئی: گزشتہ روز بھارت گلوکار سونو نگم کی جانب سے کیے گئے اذان سے متعلق نازیبا ٹویٹ نے نہ صرف دنیا بھر کے مسلمانوں کی دل آزاری کی بلکہ ہندو برادری نے بھی اس پر غم و غصے کا اظہار کیا۔

11:06 PM, 18 Apr, 2017

مزیدخبریں