یمن میں فوجی اڈے پر خود کش حملہ، 40 فوجی ہلاک عدن: یمن کے شہر عدن میں فوجی اڈے پر خود کش حملے میں کم از کم 40 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ 08:57 PM, 18 Dec, 2016