کراچی میں ڈینگی اورنگلیریا کے بعد ’چکن گونیا‘ وائرس کا حملہ کراچی: کراچی میں ملیریا، ڈینگی اور نگلیریا کے بعد چکن گونیا وائرس پھیل گیا ہے جس کے باعث اب تک 1500 سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں۔ 09:52 PM, 18 Dec, 2016