لکی مروت ،تھانہ  برگئی پر دہشتگردوں کے حملے میں 4 پولیس اہلکار شہید چار زخمی ہوگئے

لکی مروت ،تھانہ  برگئی پر دہشتگردوں کے حملے میں 4 پولیس اہلکار شہید چار زخمی ہوگئے

لکی مروت: تھانہ  برگئی پر دہشتگردوں کے حملے میں 4 پولیس اہلکار شہید اور چار زخمی ہوگئے۔


پولیس کے مطابق دہشتگردوں نے تھانابرگئی پر دستی بم او راکٹ لانچر سے حملہ کیا،  پولیس اور دہشتگردوں کے درمیان شدید فائرنگ  کے  تبادلے میں   4 اہلکار شہید اور 4 زخمی ہوئے، شہید اہلکاروں میں کانسٹیبل ابراہیم، عمران، خیرالرحمان اور سبز علی شامل ہیں۔

پولیس  کا کہنا ہے کہ حملے کے بعد    فرار ہونے والے دہشتگردوں کی تلاش کے لیے علاقے کا محاصرہ کر کے سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔


 
 
 

مصنف کے بارے میں