پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں شہید ہونے والوں کی سری نگر میں غائبانہ نماز جنازہ

پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں شہید ہونے والوں کی سری نگر میں غائبانہ نماز جنازہ

سری نگر:  پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں شہید ہونے والوں کی غائبانہ نماز جنازہ سری نگر میں ادا کی گئی ۔ مقبوضہ کشمیر کے دارلحکومت سری نگر کے علاقے لال چوک میں جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے دھرنے کے بعد غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی لبریشن فرنٹ کے قائدین و اراکین نے زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی قائدین نور محمد کلوال، محمد یاسین بٹ، سراج الدین میر، شیخ عبدالرشید، محمد صدیق شاہ وغیرہ نے بھی شرکت کی۔

مصنف کے بارے میں