ماورا حسین کو وکالت کی ادھوری تعلیم مکمل کرنے کا خیال آگیا

کراچی : پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماورا حسین کو اپنی ادھوری تعلیم مکمل کا خیال ستانے لگا۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ وہ اپنی ادھوری ایل ایل بی کی تعلیم مکمل کرنے کا ارادہ کررہی ہیں، اور ایسا محسوس ہو رہا ہے، جیسے وہ اس حوالے سے کافی سنجیدہ ہیں۔

05:56 PM, 18 Feb, 2017

مزیدخبریں