روسی ماڈل پر خطرناک ترین سیلفیاں بنانے کا جنون سوار

ماسکو: روسی ماڈل پر انتہائی خطرناک سیلفیاں بنانے کا جنون سوار ہو گیا ۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق فیشن ماڈل ویکی ایڈنٹکوا نے سیلفی کی مہم جوئی کی تصاویر اور ویڈیوز حال ہی میں ’انسٹا گرام‘ پر پوسٹ کی ہیں۔

11:16 PM, 18 Feb, 2017

مزیدخبریں