کتیا نے مالک سے محبت کی اعلیٰ مثال قائم کر دی مشی گن: امریکا میں شدید برفباری میں بے ہوش ہوجانے والے ایک شخص کی پالتو کتیا 24 گھنٹے تک اس پر پھیل کر بیٹھی رہی تاکہ مالک سخت سردی سے ہلاک نہ ہوجائے۔ 05:40 PM, 18 Jan, 2017