لاہور شیرا کوٹ میں سات سالہ بچے سے زیادتی اور قتل کی تفتیش جاری

لاہور شیرا کوٹ میں سات سالہ بچے سے زیادتی اور قتل کی تفتیش جاری


لاہور:لاہور کے علاقہ شیرا کوٹ میں مبینہ زیادتی کے بعد سات سالہ بچے کے قتل کیس کی تفتیش جاری ہے اور زیر حراست 30افراد کے ڈی این اے کروائے جا رہے ہیں۔
پولیس کے مطابق سات سالہ ساجد کی لاش 3جنوری کو زیر تعمیر عمارت سے ملی تھی جسے زیادتی کے بعد قتل کیا گیا تھا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اب تک 30افراد کو حراست میں لیکر مختلف پہلوؤں پر تفتیش کی جا رہی ہے اور ان کے ڈی این اے بھی کروائے جا رہے ہیں۔