انڈر16کرکٹ،پاکستان کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ

12:46 PM, 18 Jan, 2019

میلبرن : پاکستان آسٹریلیا  انڈر 16 کرکٹ میچ پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے ساتھ مقابلے کے لیے پاکستان انڈر 16 کے کھلاڑیوں نے کمر کس لی ۔ پاکستانی ٹیم میں علی حسن ، حسیب اللہ ، سمیر ثاقب ،عمر ایمان، کاشف علی ، رضوان محمود ، اسیر مغل،احمد خان ، آلیان محمود ، فیصل اکرم اور فرہاد شامل ہیں ۔


مزیدخبریں