سونے کی قیمت میں 2100 روپے فی تولہ اضافہ ہوگیا

سونے کی قیمت میں 2100 روپے فی تولہ اضافہ ہوگیا

کراچی :ملک  میں سو نا  2100 روپے اضافے کے بعد   فی تولہ ایک لاکھ 86 ہزار 500 روپے کا ہوگیا ۔ 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 1801 روپے اضافے سے ایک لاکھ 59 ہزار 894 روپے ہے ،عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 6 ڈالر اضافے سے 1915 ڈالر فی اونس  تک پہنچ گیا ۔ 
 
 
 

مصنف کے بارے میں