کراچی : مالی سال 2025 میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارے سے نکل کر سرپلس میں آ گیا۔
سٹیٹ بینک کے مطابق 2.1 ارب ڈالر کا سرپلس ریکارڈ کیا گیا، جو گزشتہ سال کے 2.1 ارب ڈالر خسارے کے مقابلے میں اچھی خاصی بڑی تبدیلی ہے۔
05:14 PM, 18 Jul, 2025